کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
نئی د ہلی یکم ما رچ ( ا یجنسیز) سا بقہ آر می چیف جنرل وی کے سنگھ نے کہا کہ وہ انکی عمر کو لے کر
سر کا ر سے لڑ ا ئی لڑ چکا ہوں اور آج میں بی جے پی میں شا مل ہو نے جا ر ہا
ہو ں۔ میں ملک کیئلے کا م کر نا چا ہتا ہو ں اور میں ایسی پا ر ٹی میں شا مل
none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">ہو نے جا ر ہا ہوں جو کہ قو می سطح پر ملک کو آ گے لے جا چکی ہے۔ سا بقہ
چیف وی کے سنگھ مد ھیہ پر د یش چیف منسٹر شیو را ج سنگھ چو ہا ن سے
ملنے انکے سر کا ری قیا م گا ہ پر ملنے گئے تھے جس کی وجہ سے قیا س آ رائیاں
اور بڑ ھ گئی ہیں کہ بی جے پی میں شا مل ہو نے وا لے ہیں۔